نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
راج ناتھ سنگھ کی قیادت میں کل جماعتی وفد کے وادی کے دورے کی مخالفت میں علیحدگی پسندوں نے عوام سے سنیچر اور اتوار کو ایئر پورٹ روڈ، شہر کے وسط میں واقع لال چوک اور ضلع ہیڈ کوارٹر پر قبضہ کرنے کی اپیل کی تھی۔
راج ناتھ سنگھ نے غیر ملکی دورے کو ملتوی کر دیا ہے۔ وہ امریکہ اور روس جانے والے تھے۔
انہوں نے ایمرجنسی میٹنگ بلائی ہے۔ اس اجلاس میں آئی بی اور را کے افسران بھی شرکت کریں گے۔ وزیر داخلہ نے حالات کے مد نظر جموں و کشمیر کے گورنر اور وزیر اعلی محبوبہ مفتی سے گفتگو کی۔
راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردی کا الزام عائد کیا ہے۔ الوقت - ہندوستان کے وزیر داخلہ راج ناتھ سنگھ نے ایک بار پھر پاکستان پر دہشت گردی کا الزام عائد کیا ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر کے اوڑی سیکٹر میں فوجی چھاؤنی پر ہوئے دہشت گردانہ حملے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے ہندوستان کے و ...
راج ناتھ سنگھ نے ایک بیان میں کہا تھا کہ پاکستان ایک دہشت گرد ریاست ہے۔ اس کی شناخت ایک دہشت گرد ملک کے طور پر کی جانی چاہئے اور اسے الگ تھلگ کرنے کی ضرورت ہے۔
راج ناتھ سنگھ نے بھی منگل کو ایک اور اجلاس کرکے جموں و کشمیر میں سیکورٹی کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ اجلاس میں قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، سکریٹری خارجہ ایس جےشنكر سمیت کئی اعلی افسران نے شرکت کی۔
اجلاس میں ڈوبھال، وزارت داخلہ اور دفاع کے حکام، نیم فوجی دستوں اور انٹليجینس ایجنسیوں کے حکام ...
راج ناتھ سنگھ نے کہا ہے کہ نادانستہ طور پر سرحد پار کرکے پاکستان جانے والے ہندوستانی فوجی کی رہائی کے لیے ہر ممکن کوشش کی جارہی ہے۔
ہندوستان کے ایک اخبار ٹائمز آف انڈیا نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ راج ناتھ سنگھ نے داخلی سکیورٹی کی صورتحال سے متعلق ایک اہم اجلاس کی صدارت کے بعد میڈیا سے گفتگو ...
راج ناتھ سنگھ نے جیسلمیر میں اپنے بیان میں کہا کہ پاکستان کے ساتھ ملنے والی سرحدوں کو مکمل طور پر بند کرنے کے لیے تمام موثر طریقے اختیار کئے جائیں گے جن میں جدید ٹیکنالوجی کا استعمال بھی شامل ہوگا۔ انہوں نے کشمیر کے اپنے دورے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بارڈر سکیورٹی گرڈ تشکیل دینے کی تجویز پیش کی۔ ...
راج سنگھ چوہان نے اپنی پولیس کی پیٹھ تھپتھپاتے ہوئے کہا کہ ’’پولیس نے بہادری کا کام کیا ہے۔ ایسے حالات میں جب ہمیں اپنی پولیس کی حوصلہ افزائی کرنی چاہئے ہم اس پر سوال اٹھا رہے ہیں جو ملک کی سلامتی کیلئے ٹھیک نہیں ہے۔‘‘ انہوں نے بالکل واضح انداز میں کہا کہ پولیس کے رول کی کوئی ...
راج ناتھ سنگھ نے دھمکی ہے کہ اگر پاکستان دہشت گردی پر لگام نہیں لگاتا تو جلد ہی وہ دس حصوں میں تقسیم ہو جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ ہندوستان کو ایک 1947 میں مذہبی مشکلات کا سامنا کرنا پڑا اب اسے کبھی ایسے مسائل کا سامنا نہیں ہوگا۔ انہوں نے پاکستان پر الزام عائد کیا کہ وہ ہندوستان میں فرقہ واریت کو ہوا ...